جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ احمد حسان کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ چیلنج

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

لاہور( نیو زدیسک) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ چیلنج کر دی گئی ۔ پی ٹی آئی کے زبیر نیازی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ احمد حسان مختلف سرکاری اداروں میں اہم عہدوں پر فائر رہے ہیں ۔قانون کے مطابق سرکاری عہدے سے استعفے کے بعد دو سال تک کسی بھی طرح کے انتخاب میں حصہ نہیں لیا جا سکتا ۔عدالت سے استدعا ہے کہ خواجہ احمد حسان کی یوسی 107سے بطور چیئرمین کامیابی کوکالعدم قرار دیا جائے ۔لاہور ہائیکورٹ نے کامیابی کے نوٹیفکیشن کے اجرا ء تک پہلی درخواست نمٹا دی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…