جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کیخلاف نیب انکوائریاں31مارچ کو مکمل ہوجائینگی، ٹی وی رپورٹ

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور رائیونڈ فارم ہاؤس تک سڑک کی تعمیر سے متعلق نیب کی انکوائریاں31مارچ کو مکمل ہوجائیں گی۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے خلاف نیب میں2امور میں انکوائریاں تکمیل کے قریب ہیں،وزیراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں و اخیتارات کے ناجائز استعمال اور رائیونڈ فارم ہاؤس تک سڑک کی تعمیر کی انکوائری جاری ہیں،رائیونڈ فارم ہاؤس تک سڑک کی تعمیر سے قومی خزانے کو12کروڑ60لاکھ کا نقصان پہنچا،کیس کی انکوائری17اپریل2000میں شروع ہوئی،جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق انکوائری18دسمبر1989میں شروع ہوئی جو اب تک مکمل نہیں ہوسکی۔نیب کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں انکوائریاں31مارچ تک مکمل ہوجائیں گی،واضح رہے کہ وزیراعظم کے خلاف یہ دونوں انکوائریاں150 میگا کرپشن سکینڈل کی لسٹ میں شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…