جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

شکارپور (نیوز ڈیسک) ملک بھر کی طرح سندھ کے ضلع شکارپور میں بھی عوام پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق سڑکوں پر نکل آئے، شہریوں کی جانب سے جہاز چوک سے شکارپور پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور آرمی چیف کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع شکار پورآرمی چیف کے حق میں ریلی نکالیاور پریس کلب تک مارچ کیا ،شرکاءنے قومی پرچم اور پاک فوج کے سربراہ کے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر جنرل راحیل شریف ”زندہ باد“ اور مدت ملازمت کی توسیع کیلئے نعرے درج تھے ،پریس کلب کے سامنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ ملک میں امن وسلامتی اور کرپشن کے خاتمے کے لئے ہم سب جنرل راحیل شریف کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، اس وقت ملک اور عوام کوان کی سخت ضرورت ہے۔ آرمی چیف نے ملک میں قیام امن اور کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے ،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جنرل راحیل شریف کو ایکسٹنشن دی جائے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…