اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں کوائف ا سکاٹ لینڈ یارڈ سے شیئر کیے جاچکے ہیں، پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو لندن نہیں بھیجا جا رہا۔ وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس ایک قانونی اور عدالتی معاملہ ہے، کیس کو قانون کے مطابق آگے چلایا جائے گا، وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار سے متعلق یہ بیان درست نہیں کہ انہوں نے کوئی تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے اور بلا تصدیق ایسی خبریں شائع نہ کی جائیں۔
عمران فاروق کیس‘ کوائف اسکاٹ لینڈ یارڈ سے شیئر کیے جاچکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































