ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ، سود کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹسسز جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سود کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے اور سماعت مارچ کے مہینے تک ملتوی کر دی ہے ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پیر کے روز مقدمے کی سماعت کی ۔اس دوران عدالت کا کہنا تھا کہ سودکا معاملہ وفاقی شریعت عدالت کے دائرہ کار میں آتا ہے اور آپ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اس پر درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ کسی بھی اسلام کے منافی قانون کو کالعدم قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے ۔سود کو اللہ تعالی نے حرام قرار دیا ہے ۔اللہ اور اس کے رسول نے اس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے۔آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے ہم مقروض ہو گئے ہیں اس سود کی وجہ سے معاشرے میں برائیاں بڑھ رہی ہیں ۔ اگر ملک کی اعلی ترین عدلیہ بھی اس حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کرے گی تو پھر اس کے خلاف کس نے کارروائی کرنی ہے اس پر عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے اور سماعت مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…