پشاور(نیوز ڈیسک)چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،تاہم سیکیورٹی سے متعلق سب باتیں شیئر نہیں کی جاسکتیں۔وائس چانسلر نے کہا کہ طلبا ء و طالبات کا نفسیاتی چیک اپ بھی کیا جائے گا جس کے لیے کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔یونیورسٹی آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ادھرجامعہ پہنچے والے طلبہ کا عزم و حوصلہ بلند ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر صورت میں اپنی تعلیم کو جاری رکھیں گےاور کسی خوف اور دہشت گردی کو خاطر میں نہیں لائیں گے۔واضح رہے کہ 20 جنوری کو دہشت گرد حملے کے بعد یونیورسٹی بند کردی گئی تھی۔حملےمیں طلبہ اوراسٹاف ممبران سمیت22افرادشہید،20سےزائدزخمی ہوئے تھے
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































