جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرین مسافر ویگن پر چڑھ دوڑی،متعددجاںبحق

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

حیدرآباد(نیوزڈیسک)ٹنڈوجام کے قریب ریلوے پھاٹک پرمسافر ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی مٹیاری امجدشیخ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے جبکہ مسافروین میں سوار ایک شخص معجزانہ طور پر بچ گیا۔ ڈی ایس پی لطیف پیرزادہ کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کر رہے ہیں، اندھیرے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)