اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل میئر اور ڈپٹی میئر کے چناو¿ کے لئے خفیہ رائے شماری ہوگی جس میں 77 منتخب ممبران حصہ لیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی مئیر کا چناو¿ کل ہوگا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کےلئے پولنگ میں 77 منتخب ممبران خفیہ رائے شماری کے ذریعے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کریں گے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ جاری رہے گی اور رائے شماری خفیہ طور پر کی جائے گی۔واضح رہے کہ دارالحکومت کے میئر کے لئے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے شیخ عنصر اور تحریک انصاف کے راجہ خرم نواز مد مقابل ہوں گے۔سیاسی مبصرین کے مطابق اسلام آباد میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے اور زیادہ امکان یہ ہی ہے کہ مسلم لیگ ن کے شیخ عنصر باآسانی منتخب ہوجائیںگے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































