جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پرتشدد انتہاپسندی میں مقامی اور بیرونی عوامل کارفرماہوتے ہیں ٗملیحہ لودھی

datetime 14  فروری‬‮  2016 |

جینوا(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہاپسندی میں مقامی اور بیرونی عوامل کارفرماہوتے ہیں ٗدونوں عوامل کو روکنے کے لیے موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے۔پرتشدد انتہاپسندی کو روکنے کی منصوبہ بندی سے متعلق اقوام متحدہ میں مباحثہ سے خطاب میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ معاشی محرومی ، پسماندگی اور ناانصافی جیسے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے ٗحق خود ارادیت سے انکاراور ناانصافی کو دہشت گرد اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں ٗعالمی برادری نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی کی ضرورت کو تسلیم کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…