جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس میں تفتیشی ٹیم سری لنکا اور برطانیہ جائے گی

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈائریکڑ جنرل ایف آئی اے اکبر ہوتی نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کی درخواست پر بیرون ممالک جانے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے ، مقدمے کا چالان مکمل کرنے کے لیے شواہد اکٹھے کئے جائیں گیعمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو شواہد کے حصول کیلئے سری لنکا اور برطانیہ جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈائریکڑ جنرل ایف آئی اے اکبر ہوتی نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کی درخواست پر بیرون ممالک جانے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے ، تفتیشی ٹیم جلد سری لنکا اور برطانیہ کے دورے کرے گی۔ مقدمے کا چالان مکمل کرنے کیلیے مطلوبہ شواہد حاصل کرے گی ، عمران فاروق قتل کے گرفتار تین ملزمان اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد شمیم اور محسن علی اپنے اقبالی بیانات بھی قلمبند کروا چکے ہیں ، مقدمے میں گرفتار تیسرا ملزم معظم علی بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…