جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کا دورہ قطر، ایل این جی سمیت 4 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

دوحہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر قطر پہنچے جہاں انہوں نے امیر قطر تمیم بن حمادالثانی سے ملاقات ہوئی جس کے بعد معاہدوں پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ان معاہدوں سے سب سے اہم معاہدہ ایل این جی کی درآمد کا ہے جبکہ دیگر تین معاہدوں میں دفاعی تعاون، تعلیم و صحت اور ثقافت سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…