لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا مانانوالہ میں ٹینکر اور کار میں تصادم کے باعث قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئےوزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایات جاری کی کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کی جائیں۔اس سے قبل ننکانہ صاحب میں مانانوالہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر کارسے ٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور 20 افرادزخمی ہوگئے تھے۔جاں بحق افراد میں 6 طالبعلم بھی شامل ہیں
شہبازشریف کا ننکانہ صاحب حادثے کی تحقیقات کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































