راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر دفاعی امور پرغورکیا جارہا ہے۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں ماہانہ کورکمانڈرزکانفرنس جاری ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی حالیہ پیش رفت، سرحدوں کی صورت حال اوراندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پربھی غورکیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورکمانڈرزکانفرنس میں فاٹا میں آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی ان کے آنائی علاقوں کو روانگی اور ان علاقوں کی بحالی پر کئے گئے اقدامات پر بھی غور کیا جاریا ہے
آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































