جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اختیارات سے تجاوز, ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجیدشاہد معطل

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب نے اختیارات سے تجاوزکرنے پر ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجیدشاہد کو معطل کردیاہے ،پندرہ روز میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے جبکہ گریڈ 20کے افسر کو انکوائری کے لیے مقرر کیاہے ۔خبر رساں ادارے کو ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اختیارات سے تجاوزکرنے پر ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجید شاہد کو معطل کردیاہے ۔پندرہ روز میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے جبکہ گریڈ 20کے افسر کو انکوائری کے لیے مقرر کیاہے ۔واضح رہے کہ معطلی کی سمری انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کردی گئی ہے جبکہ گریڈ بیس چےئرمین پی آر اے کو انکوائری آفیسر مقرر کیاگیا ہے جو پندرہ روز میں اپنی رپورٹ مکمل کرکے پیش کریں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…