جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مری کا قدرتی حسن بحال کرنیکی ہدایت فنکاروں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا,نواز شریف

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے مال روڈ مری کی خوبصورتی کی بحالی کی تجاویز منظور کر لیں۔ وزیراعظم نے بتال تا پنڈی پوائنٹ کیبل کا منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے فن و ثقافت کی ترویج کیلئے قومی پالیسی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے مری کا قدرتی حسن بحال کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مری میں سیاحت کے فروغ کیلئے سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ترقیاتی منصوبوں میں پارکنگ، ہسپتال اور مال روڈ کی توسیع کا کام شامل ہے۔ منصوبوں کی جلد تکمیل سے مقامی افراد اور سیاح مستفید ہوں گے۔ فلمی صنعت کی بحالی ضروری ہے۔ فنکاروں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ آرٹ، ادب اور فنکاروں کیلئے جامع قومی پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…