اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ رات بنگلا دیش کے سفارت خانے میں کام کرنے والا لاپتہ بنگلہ دیشی شہری گھرواپس آگیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق بنگلہ دیشی شہری جہانگیر حسین رات ایک بجے کے بعد گھر واپس پہنچ گیا تھا، تھانہ مارگلہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق جہانگیر حسین کل شام 4 بجے سے لا پتہ ہوگیا تھا۔ایف 6 تھری میں رہائش پذیر جہانگیر سیکٹر ایف ایٹ میں بچے کو چھوڑنے گیاتورات گئے واپس نہیں آیا، بنگلہ دیش کے شہری جہانگیر حسین کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ مارگلا میں درج کیا گیاتھا۔
اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































