جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاق کے چوہدری کا سندھ کے وزیراعلیٰ سے ٹیلیفونک رابطہ۔ رینجرز کی توسیع کے اتفاق رائے سے نوٹیفکیشن پر صلاح مشورہ۔ قائم علی شاہ نے 24 گھنٹے میں ریکوزیشن بھیجنے کا یقین دلایا۔ چوہدری نثار نے قائم علی شاہ سے کہا کہ رینجرز کے اختیارات کی مدت چند روز میں ختم ہو رہی ہے۔ بہتر ہے نیا نوٹیفیکیشن باہمی مشاورت سے جاری کیا جائے تاکہ کراچی آپریشن پر مثبت پیغام جائے۔ وزیر اعلیٰ نے یقین دلایا کہ ریکوزیشن منگل کو بھجوا دیں گے۔ قائم علی شاہ نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چوہدری نثار سے کہا کہ انہیں کراچی آنے کی دعوت اب بھی موجود ہے۔ اس پر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد کراچی آئیں گے مگر اس سے پہلے باہمی اتفاق سے نوٹیفیکیشن مثبت پیشرفت ہو گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…