کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پٹرول سستا ہوکر بھی نایاب ہوگیا ، ملک کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کردی ہیں اور کہیں پمپ ہی بند ہیں پٹرول سستا ، لیکن پھر بھی نایاب۔خاص طورپر کوئٹہ اور پشاور کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں میں پٹرول پمپ مالکان نے سپلائی بند کردی ہے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے کمی نافذ ہوچکی ہے جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پانچ پانچ روپے فی لٹر کم ہوگئی ہے۔کمی پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت اس لیے بھی نظر آتی ہے کہ پہلے سے اندازہ ہونے پر پٹرول پمپس مالکان پرانی قیمت پر اسٹاک کے لیے تیل نہیں خریدتے، یوں موجود اسٹاک ختم ہونے سے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سی نظر آتی ہے۔ اب نئی قیمت پر سپلائرز کو آرڈر کیا جائے گا تو انہیں بھی سستا ملے گا اوروہ بھی آگے اپنے منافع کے ساتھ فروخت کریں گے ،لیکن آج کے دن تو عوام نے پریشانی اٹھائی اور اس کا اظہار بھی کیا کہ تیل سستا ہوکر بھی ان کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے۔دوسری طرف پی ایس او کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی طرف سے سپلائی معمول کے مطابق ہے ، نجی کمپنیوں سے پوچھا جائے کہ ان کے پمپس پرقلت کیوں ہوئی، پٹرول اور سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شام تک پٹرول کی رسد معمول پرآنے کا امکان ہے
قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































