جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک)مولانا عبد العزیز کی ضمانت کی دونوں درخواستیں ایڈیشنل سیشن عدالت سے مسترد کر دیں۔ مولانا عبد العزیز نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں درج کی تھیں۔تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ اوکو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ وکیل مولانا عبد العزیز نے عدالت کو بتایا کہمولانا عبد العزیز غیر قانونی حراست میں ہیں۔ عدالت نے کہا غیر قانونی حراست میں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ ایس ایچ اور کی رپورٹ کے بعد ہو گا، عدالت نے ایس ایچ او سے کل تک رپورٹ طلب کر لی۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…