جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

چارسدہ(نیوز ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کرنے اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔باچا خان یونیورسٹی کے ترجمان سید خان خلیل نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ وائس چانسلر فضل رحیم مروت نے ہنگامی اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کیا ہے، جس میں یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے سربراہان شرکت کریں گے۔اجلاس میں یونیورسٹی پر حملے کے بعد کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا اوراس کے تناظر میں جامعہ کو دوبارہ کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں حکومتی کمیٹی کی رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور سیکیورٹی انچارج کو ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…