اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عزیر بلوچ کی تین گھنٹے کی وڈیوکو منظر عام پر لانے یا نہ لانے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی(نیوز ڈیسک)کالعدم امن کمیٹی کے سر براہ عز یر بلوچ کی تین گھنٹے کی و ڈیوکو منظر عام پر لانے یا نہ لانے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا ہے اگر یہ و ڈ یوسا منے آ ئی تو عز یر بلوچ پیپلز پارٹی کیلئے ایسے ہی انکشا فات کریں گے جیسے ما ضی میں صو لت مر زا نے ایم کیوایم کے بارے میں کیے تھے باخبر ذرائع کے مطابق29د سمبر2014ء کو د بئی میں گرفتار ہو نے والے عز یر بلوچ نے سب سے پہلے و ڈ یو بیان د بئی پولیس کے سا منے د یاتھا اور پھر انہیں جب29داپریل2015ء کو پا کستان کے حوالے کیا گیا تھا تو انہوں نے دوسرا و ڈیوبیان قا نون نا فذ کر نے والے اداروں کو د یا تھا جس میں انہوں نے18اکتو بر کو شہید بینظیر بھٹو کی وطن وا پسی کے موقع پر بم د ھما کوں اور فائرنگ میں شہید کو کس طرح ر حمان ڈ کیت کے ساتھ مل کر8منٹ میں بلاول ہا ؤس پہنچا نے کی کہانی بتا ئی ہے اپنی اس مبینہ و ڈ یومیں انہوں نے27دسمبر2007ء کو بینظیر بھٹو کی شہا دت کے ایک مشکوک کردار خالد شہنشا ہ کو ر حمان ڈ کیت کے سا تھ مل کر مار نے کی بھی تفصیل بتا ئی ہے انہوں نے ر حمان ڈ کیت کی اوتھل میں گرفتاری اور کرا چی میں مقاملے میں مارنے کی بھی پس پردہ داستان طشت ازبام کی ہے انہوں نے اپنی وڈیو میں کراچی کے اندربھتہ خوری،اغوااور د یگر مرکزی جرا ئم کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں اور اپنے پیپلز پارٹی کے مرکزی قا ئدین سے روابط کے بارے میں بھی انکشافات کیے ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ ایک طرف ر حمان ملک امن کمیٹی کے خلاف اقدامات اٹھاتے تھے تو دوسری جانب پی پی کے قا ئدین رات کی تاریکی میں ان سے ملتے تھے عز یر بلوچ کی اس و ڈیو کے باعث پی پی کی مر کزی قیادت نے محتاط ر ہنے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…