اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے جس سے اس حوالے سے ملک میں خوف وہراس کی فضا ختم ہوسکتی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور این ایچ ایس نے کسی تجارتی یا عالمی پابندیوں کی سفارش نہیں کی ہے ۔ این ایچ ایس کے سیکرٹری ایوب شیخ نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ وئرس نے پاکستان کا سفر کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا ہے انہوں نے کہا کہ لاطینی امریکہ میں زیکا کیسز کے بعد صورتحال مانیٹر کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ وائرس کا کوئی پوشیدہ خطرہ نہیں ہے جس کا تعلق ڈینگی فیملی سے ہے واضح رہے کہ اس بیماری سے پیدائشی بیماریاں پیدا ہوئی ہیں ۔
پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































