اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

صبح سے دوپہرہوگئی اورپھررات لیکن ”وہ “نہ آئی

datetime 29  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)صبح سے دوپہرہوگئی اورپھررات لیکن ”وہ “نہ آگئی .شہر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔ کراچی میں علی الصبح بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث آدھے سے زیادہ شہر تاریکی میں ڈوب گیا جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث اولڈ سٹی ایریا، لیاری، شو مارکیٹ، رنچھور لائن، گارڈن، لسبیلہ، گرومندو، شاہ فیصل، ڈرگ روڈ، قائد آباد، بلوچ کالونی، محمود آباد سمیت متعددوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جامشورو سے آنے والی 500 کے وی کی لائن ہوا میں نمی کے باعث ٹرپ کر گئی ہے جس کے باعث بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ عملہ خرابی دور کرنے میں مصروف ہے جلد شہر کی بجلی بحال ہونا شروع ہو جائے گی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…