جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بینظیرکیس،پرویز الٰہی، مشرف حمید گل کو شامل کرنیکی درخواست خارج

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے بے نظیر بھٹو شہید قتل کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ ، پرویز مشرف اور حمید گل مرحوم کو ملزمان میں شامل کرنے کی دائر درخواست خارج کر دی ہے ۔ درخواست کلثوم خالق ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی ۔ قائم مقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیمبر میں مقدمے کی سماعت کی ۔اس دوران انہوں نے درخواست گزار کو کہا کہ آپ کو درخواست دینے کا اختیار نہیں ہے آپ نہ تو متاثرہ فریق ہیں اور نہ ہی کسی طریقے سے آپ کا تعلق بنتا ہے آپ چاہیں تو کسی متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتے ہیں۔ عدالت نے درخواست خارج کر دی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…