جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج میں 11 میجرجنرلزکے تبادلے: اظہرصالح وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے 11 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے کے احکام جاری کردیے گئے۔میجرجنرل اظہر صالح کو وائس چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل شاہین کو آئی جی ایف سی کے پی کیمیجر جنرل طارق جاوید کو ڈی جی ایس پی ڈی تعینات کیا گیا۔ میجر جنرل آفتاب کو ڈی جی پرسنل ایڈمنسٹریشن، میجر جنرل ارشاد کو ڈی جی پی پی اینڈ اے جبکہ میجر جنرل خالد کو ڈی جی پی ایم او تعینات کیا گیا ہے۔میجر جنرل ریحان باقی کو ڈی جی الیکٹریکل مکینکل انجینئرنگ کور، میجر جنرل عامر کو ڈی جی آئی ٹی ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ میجر جنرل اختر ستی جی او سی 26 میکنائز ڈویڑن، میجر جنرل سعید ناگرہ کو جی او سی 114 ڈویڑن اوکاڑہ، میجر جنرل امجد علی خان کو جی او سی 35 ڈویڑن بہاولپور تعینات کیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…