جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ اچانک بیرون ملک چلے گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر سید ہارون احمد اچانک ملک سے باہر چلے گئے ہیں، ڈاکٹر عاصم کو 28 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے جہا ں ان کی میڈیکل رپورٹ جمع کرانا ضروری ہے۔سابق مشیر پیڑولیم داکٹر عاصم حسین 20 جنوری سے کراچی کے جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں،ڈاکٹر عاصم کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ہارون احمد کی رپورٹ پر عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو اسپتال میں داخل کرنے کے احکامات دیئے تھے۔اب ڈاکٹر عاصم کو 28 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے،جہاں ان کی عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع کرانا ضروری ہے۔ذرائع کے مطابق ماہر نفسیات ڈاکٹر ہارون کی عدم موجودگی میں میڈیکل رپورٹ نہیں بن سکتی،ڈاکٹر عاصم کونفسیاتی مسائل کا سامنا ہے،جس کے لئے ان کی سائیکو تھراپی کی جارہی ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…