جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخارچیمہ نااہل قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ کو آئین کے آرٹیکل 62 اور63 کے تحت نااہل قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے افتخار چیمہ کو نااہل قراردینے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخارچیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے پہلے اپنے تمام اثاثہ جات اپنی اہلیہ کے نام منتقل کردیئے تھے اور کاغذات نامزدگی میں اپنے اور اپنی اہلیہ کے اثاثے جات اور بینک اکاو¿نٹس ظاہر نہیں کئے اس لئے انہیں ا?رٹیکل 62،63 کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن افتخارچیمہ کو نااہل قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔واضح رہے کہ حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے جسٹس (ر) افتخار چیمہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 101 سے 27 ہزار 440 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…