جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم قیمتیں14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہیں ، اوگرا

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی گرتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے اوگرا کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ حکومت کو 14 روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی جائے گی ۔ عالمی مارکیٹ میں فی بیرل قیمت 25 ڈالر سے بھی کم ہے جس کا فائدہ عوام کو دیا جانا چاہئے۔اوگرا ہر ماہ کے آخری ہفتے میں قیمتوں میں کمیبیشی کی سمری حکومت کو ارسال کرتا ہے اور اوگرا حکام نے موجودہ قیمتوں میں مدنظر رکھتے ہوئے تجویز کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں کم از کم 14 روپے فی لیٹر کم کی جائے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی جائے ۔ اوگرا قواعد کے مطابق قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیجتا ہے اور آخری فیصلہ حکومت ہی کو کرنا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…