پشاور(نیو زڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹرز پشاور میں خصوصی سیکیورٹی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں فاٹا اور کے پی کے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں پاک افغان سرحد منیجمنٹ سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے، اجلاس میں چارسدہ حملے کی تحقیقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔اجلاس میں کورکمانڈر،آپریشن کمانڈرز، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی، ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس پی آر شریک ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق خصوصی سیکیورٹی اجلاس پر میڈیا کو جلد بریفنگ دی جائَے گی۔
آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اجلاس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































