لاہور ( نیوزڈیسک ) ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن ہونے سے متعدد شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ،شیخوپورہ کی مین لائن ٹرپ ہونے سے لاہور ، اسلام آباد اور شیخوپورہ میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرمل گدو پاور میں فالٹ آنے سے فراہمی معطل ہوئی ، گدو تھرمل پاور پلانٹ کے مین ٹرانسفارمر ٹی تھری میں آگ لگنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ، راولپنڈی ، اسلام آباد ، کشمیر ، ملتان ، لاہور ، اٹک ، جہلم اور فیصل آباد میں بجلی کی فراہمی معطل ہوچکی ہے ، تمام شہر اندھیرے میں ڈوب چکے ہیں اور لیسکو حکام کے پاس اس صورتحال کے حوالے سے کوئی واضح جواب نہیں کہ بجلی کی فراہمی کب بحال ہوگی۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاﺅن ، متعدد شہروں کی بجلی بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































