ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ ،آئی جی خیبرپختواکابڑادعوی سامنے آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے آئی جی ناصردرانی کا کہنا ہے کہ چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا ناصردرانی کا کہنا ہے کہ سانحہ کے بعد کارروائی کے دوران کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے اور تفتیش کے بعد انہیں میڈیا کے سامنے بھی لایا جائے گا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ گرفتار ملزمان حملے کے سہولت کار ہیں اور حملے کے تانے بانے جہاں سے ملیں گے وہاں کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…