جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

چار سدہ/راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ المناک سانحہ پر دلی صدمہ پہنچا, ہماری تمام ترہمدردیاں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بدھ کو باچا خان یونیورسٹی چار سدہ کادورہ کیا اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شرکت کر نے والے فوجیوں اور قانون نافذ کر نے والے اداروں کے اہلکاروں سے ملاقات کی ۔انہوںنے کہاکہ انہیں اس المناک سانحہ پر دلی صدمہ پہنچا ہے ۔آرمی چیف نے پاک فوج کے سریع الحرکت دستوں کے بروقت پشاور سے چار سدہ پہنچنے کی تعریف کی ۔بعد ازاں جنرل راحیل شریف نے چار سدہ ہسپتال کا بھی دورہ کیااور وہاں زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہماری تمام ترہمدردیاں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…