اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں یونیورسٹی میں حملے کے بعد صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور ڈاکٹروں اور نرسز عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچنے کی ہدایات کی گئی ،ادھر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھی پمز اور پولی کلینک ہسپتال میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور عملے کو ڈاکٹرز کو جلد ہسپتال پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا



















































