راولپنڈی(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف نے ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی سمیت مختلف علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ بردارانہ تعلقات چاہتا ہے۔ دہشت گردی دنیا کا بڑا مسئلہ ہے ، دہشتگرد ی خطے میں بڑے مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ برادر اسلامی ملک ایران کی بڑی اہمیت ہے، ایران پاکستان کا بہت اہم پڑوسی ملک ہے ۔دہشتگردی سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ایرانی وزیر دفاع نے ملاقات میں خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق
-
سوناسستا ہو گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
بارشوں کے حوالےسےمحکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا



















































