جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نوازشریف نے کہا ہے کہ ان کا یا ان کے خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار ہے نہ بھارت سے باہر کسی بھارتی صنعت کارکے ساتھ پارٹنر شپ ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سینئر صحافی حامدمیر کو اپنی زندگی کا پہلا ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے حسین نوازشریف نے اعتراف کیا کہ ان کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ہیں لیکن یہ مراسم حکومت پاکستان کی پالیسی پراثرانداز نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال 25 دسمبر کو نریندرمودی کی رائے ونڈ آمد کے موقع پر وہاں بھارتی صنعت کار ساجن جندل موجود نہیں تھے۔حسین نواز نے عمران خان کے الزامات کے جواب میں کہا کہ انہوں نے سعودی عرب میں کمائی گئی رقم سے برطانیہ میں جائیداد خریدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…