اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 90 فیصد قبائلی علاقوں کو عسکریت پسندوں اور انتہا پسندوں سے خالی کرانے کے دعووں کے باوجود آئی ڈی پیز ابھی تک کیمپوں میں پڑے ہیں، فاٹا اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا اہم حصہ تھیں جن پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔زرداری ہاوس میں پیپلز پارٹی فاٹا کے عہدیداروں سے گفتگو میں ان کا کہناتھا کہ آئی ڈی پیز کو نظر انداز کرنا حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف علی زرداری کی جانب سے فاٹا کے معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھا گیا ہے، جس کا تاحال کوئی جواب تک نہیں دیا گیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ فاٹا کے لوگوں کو با اختیار بنانے سے قومی مفاد کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط ہو گا ، فاٹا میں بھی مقامی حکومتوں کا نظام ہونا چاہیے تاکہ لوگ اپنے مسائل خود حل کر سکیں۔
قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز تاحال کیمپوں میں پڑے ہیں،بلاول بھٹو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































