اوا گاڈو(نیو ز ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے دارلحکومت اواگاڈو کے ہوٹل پر حملے میں 20افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں‘ حملہ آوروں نے کئی افراد کو یر غمال بھی بنا رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہوٹل میں زیادہ تر غیر ملکی شہری قیام کرتے ہیں۔ رات گئے ہونے والے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ہوٹل کو خالی کروانے کے لیے آپریشن شروووع کر دیا ہے۔ برکینا فاسو کے وزیر خارجہ ایلفا بیری نے مسلح حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ایک تنظیم کی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول کیے جانے کی بھی اطلاعااات ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 20افراد ہلاک ہیں اور زخمیوں کی تعداد 15سے زائد بتائی ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7بچے ہوٹل کے باہر 2کار بم دھماکے ہوئے تھے اور ہوٹل میں 3سے 4نقاب پوش افراد نے حملہ کیا تھا۔
مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ہوٹل پر حملے میں 20افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































