جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے ٗمخالفین کو شکست دیں گے ٗ سرتاج عزیز

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے ٗ سیاسی عزم سے اس کے مخالفین کو شکست دیں گے۔سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاشی سرگرمیوں کیلئے ہے جس سے 10 ہزارمیگا واٹ بجلی بھی سسٹم میں آئے گی، اقتصادی راہداری سے خطے میں غربت میں کمی واقع ہوگی اور اس سے خطے کے لوگ بھی قریب آئیں گے۔مشیر خارجہ نے کہاکہ اقتصادی راہداری پرکام کرنے والے چینی کارکنوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، ان کی سیکیورٹی کے لئے الگ فورس بنائی گئی ہے ٗ حکومت اقتصادی راہداری منصوبے سے جڑے چینی ورکرز کی سیکیورٹی یقینی بنائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…