جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے اہم اجلاس (آج) جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔وزیراعظم ہاو¿س کے ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس میں شرکت کے لیئے تمام پارلیمانی قائدین کو دعوت دی گئی اجلاس کا مقصد پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق مختلف سیاسی جماعتوں اور صوبوں کے تحفظات اور خدشات کو دور کرنا ہے ۔ اجلاس میں سیاسی اور پارلیمانی قائدین کو مجموعی منصوبہ بالخصوص مغربی روٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں وزارت منصوبہ بندی ڈویزن ، وزارت خزانہ اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو بھی ہدایت کی گئی ہیں کہ وہ منصوبے سے متعلق تمام تفصیلات فراہم کریں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…