گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ کے قتل کیس میں عدالت نے ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم دیدیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری امتیاز احمد نے ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو 4 مرتبہ سزائے موت اور مجرم کو مقتولین کے ورثا کو 4 لاکھ روپے معاوضہ اور دیت کی ادائیگی کا حکم دیا۔ عدالت نے مجرم کو وکیل سمیت 3 افراد کو زخمی کرنے کے جرم میں 30 سال قید بامشقت کا حکم بھی دیا۔ واضح رہے گزشتہ سال ڈسکہ میں ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کی فائرنگ سے نے ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ جاں بحق ہو گئے تھے۔
ڈسکہ وکلاء قتل کیس کا فیصلہ ،ایچ اوکو سزائے موت کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































