لاہور(نیوزڈیسک)لاہور آتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں،لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں 4 منزلہ گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔، لاہور کے علاقے لاہوری گیٹ جھندا بازار میں 4 منزلہ گھر کو آگ لگنے سے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 70سالہ گلشن بی بی، محمد علی، شاہد عائشہ اور شاہد علی شامل ہیں جبکہ 4افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچنے سے اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی بے حد کوشش کی۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے نہ پہنچتیں تو جانی نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔ 5 گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے آگ سے عمارت کی دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































