جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رکھیں گے، وزیراعظم

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا رہی ہیں اور ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھیں گے۔سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی اورانتہا پسندی کا جڑسے خاتمہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں، ہماری مسلح افواج اوردیگرادارے دہشت گردوں کوکیفرکردارتک پہنچا رہے ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ہونے والی مذموم کارروائیاں دہشت گردوں کی سوچ کی عکاسی کرتی ہیں، اس قسم کے حملے دہشت گردوں کی بوکھلاہٹ اور ذہنی شکست کا اظہار ہیں، ہم انتہا پسند سوچ اور نظریے کا خاتمہ کرکے رہیں گے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…