جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی چھٹا مشیر مقررکرنے کی تجویز غیر آئینی قرار

datetime 10  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت قانون نے وزیراعظم کے پانچ مشیروں کے بعد چھٹا مشیر مقررکرنے کی تجویز کو غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئین کے تحت وزیراعظم صرف پانچ مشیر مقررکرسکتے ہیں۔وزیراعظم کے اس وقت پانچ مشیروں میں خارجہ امور سرتاج عزیز ،قومی سلامتی کے لیفٹینٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ،امیر مقام،جام عشوق علی اور عرفا ن صدیقی شامل ہیں۔مستقل وزیر قانون نہ ہونے کی وجہ سے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے اورا س مشکل کے حل کیلئے وزیراعظم کے قانون کے معاون خصوصی سینئر وکیل اشتراوصاف کو وزیراعظم کا مشیر برائے قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا تاہم ان کی تقرری سے قبل ہی عرفان صدیقی کومعاون خصوصی سے تبدیل کرکے وزیراعظم کا مشیر مقررکردیا گیا اور جب یہ تجویز وززارت قانون بجھوائی گئی کہ اشتراوصاف کو وزیراعظم کا مشیر برائے قانون وانصاف مقر ر کیا جائے تاکہ وہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں شریک ہوکر وزارت قانون سے متعلق ارکان کے سوالات کے جوابات دے سکیں تاہم وفاقی سیکرٹری قانون جسٹس (ر) رضا خان نے اس تجویز کو یہ کہہ کرمستر کردیا کہ آئین کے تحت وزیراعظم صرف پانچ مشیر مقرر کرسکتا ہے چھٹا مشیر آئین میں مقررکرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…