اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا ہے کہ اندرونی معاملات میں ایرانی مداخلت ختم نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں۔سعودی ایران کشیدگی پر سعودی دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور جی سی سی نہیں بلکہ ایران خطہ میںبگڑتی صورتحال کو بڑھاوا دے رہا ہے۔اندرونی معاملات میں ایرانی مداخلت جاری رہی تو ایران کے خلاف مزید اقدامات کریں گے، اجلاس میں سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں ایران کی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
مداخلت ختم نہ ہونے کی صورت میں ایران کیخلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں:سعودی عرب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































