جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 27 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوا۔ اجلاس میں 27 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ ترقی پانے والوں میں بریگیڈئر محمد عارف، محمد ظفر اقبال، علی عامر اعوان، آصف غفور، محمد علی، اظہر راشد شامل ہیں۔ بریگیڈئر سعید اختر ، ندیم اختر، خالد جاوید، خالد ضیا، امجد علی خان کو بھی میجر جنرل بنا دیا گیا۔ بریگیڈئر عبدالطیف خان، محمد سعید، اختر نواز، سردار حسن اظہر حیات ، محمد رضا جلیل کو بھی میجر جنرل عہدے پر ترقی پا گئے۔آرمی میڈیکل کور کے بریگیڈئرز طارق حسین، خاور رحمان، عمار رضا، صفدر عباس، سہیل عزیز، اسلم خان، سلیم احمد خان اور وسیم احمد بھی میجر جنرل بنا دئیے گئے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…