جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالتی عملے نے گمشدہ ریکارڈ کے 300 صفحات میں سے کچھ صفحات عدالت کے سامنے پیش کردیئے۔ احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پرسابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک اورسرکاری وکلا بھی پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے گمشدہ ریکارڈ سے متعلق دریافت کیا تو عدالتی عملے نے کیس کے ریکارڈ کے 300 گمشدہ صفحات میں سے ایک درجن کے قریب صفحات عدالت کے سامنے پیش کئے جس کے بعد عدالت نے سماعت کچھ دیرکے لئے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج نے ریکارڈ کی گمشدگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج ہرصورت ریکارڈ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…