راولپنڈی(نیوزڈیسک)رولپنڈی: فائیو اسٹار ہوٹل میں آگ ،چوتھی اورپانچویں منزل بھی لپیٹ میں،ہر طرف چیخ و پکار،راولپنڈی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں آگ لگ گئی ہے ،جس کے باعث پانچ منزلہ عمارت میں کئی افراد پھنس گئے ہیں،تیسری منزل میں لگنے والی آگ نے چوتھی اور پانچویں منزل کو لپیٹ میں لے لیاہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق مال روڈ راولپنڈی پر واقعے ہوٹل میں آگ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں،تین منزلوں تک پھیلی آگ کو بجھانے کیلئے فائر فائٹرز نے کام شروع کردیا ہے۔ شدید نوعیت کی ا?گ کے باعث ہوٹل میں دھواں بھر گیا ہے،کئی لوگ ہوٹل کی کھڑیوں سے لٹک کر مدد کیلئے پکار رہے ہیں تاہم ان کے بچاﺅ کیلئے لگائی گئی سیڑھیاں صرف تیسری منزل تک پہنچ پائی ہے،جہاں سے پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے،خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد تاحال ہوٹل میں موجود ہیں۔
رولپنڈی: فائیو اسٹار ہوٹل میں آگ ،چوتھی اورپانچویں منزل بھی لپیٹ میں،ہر طرف چیخ و پکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































