کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا نے بھارتی دباؤ نظر انداز کردیا ہے ،پاکستان اور سری لنکا میںجے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت کا معاہدہ ہوگیا ہے،پاکستان ابتدائی مرحلے میں 8لڑاکا طیارے سری لنکا کو فروخت کرے گا۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورہ پر سری لنکا میںہیں جہاں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،جن میںجے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت کا معاہدہ بھی شامل ہے۔پاکستان اورسری لنکاکے درمیان اس معاہدےپربھارت نے سری لنکا کو دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستان سےجےایف 17تھنڈرکی خریداری سےبازرہے،پاکستان کےساتھ معاہدہ کرنے پربھارت کی جانب سے امداد ختم کردی جائیگی ۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے سری لنکا پر پاکستان سےجے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں کی خریداری پر شدید دباؤ بڑھا یا اور پاکستان سے معاہدے سے باز رہنے کی تنبیہ کی اور پاکستان سے طیارے لینےپر 400ملین کا قرضہ روکنے کی بھی دھمکی دی تاہم سری لنکا نے بھارتی دباؤ نظر انداز کرتے ہو ئے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے۔
پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































