بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکا پاکستان سے جے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے،بھارت کی دھمکی

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان سے جے ایف 17تھنڈرکی خریداری سے بازرہے۔پاکستان کےساتھ معاہدہ کرنے پربھارت کیجانب سے امداد ختم کردی جائیگی۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے سری لنکا پر پاکستان سے جے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں کی خریداری پر شدید دباﺅ بڑھا دیا۔بھارت نے سری لنکا کو پاکستان سے معاہدے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔نئی دہلی نے سری لنکا سے پاکستان کے بجائے بھارت سے تیجاس خریدنے پر اصرار کیا ہے۔ بھارت نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے طیارے لیے تو 400ملین کا قرضہ روک دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…