بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ پر پاکستان کا اظہار تشویش

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا سفارتخانوں اور سفارتی عملے کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے-پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ افسوسناک قرار دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا سفارتخانوں اور سفارتی عملے کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ شدت پسند قوتیں امت مسلمہ میں نفاق کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ دونوں ملکوں کو امت مسلمہ کے مفاد میں تنازعہ پرامن طریقے سے بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہئے۔ دہشت گردی کا چیلنج دونوں ملکوں سے ملکر کام کرنے کا متقاضی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے پٹھان کوٹ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ پاکستان نے بھارتی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے پاکستان بھارتی حکومت سے رابطے میں ہے۔ حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کی فراہم کردہ معلومات پر کام کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کو مذکراتی عمل کی بحالی کے عزم پر کاربند رہنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…